اسلام آباد،گیس فیکٹری میں لیکج سے دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ماڈرن گیسز کی فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث سلنڈر دھماکے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد فیکٹری سیل کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق  ہفتہ کواسلام آباد روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث سلنڈردھماکہ ہوا، جس کی شدت کے باعث فیکٹری کی عمارت تباہ ہوگئی، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی سمیت ریسکیو 1122فائر بریگیڈ اور ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں،دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوئے، زخمیوں کو پمز ہسپتال کے برن سینٹر منتقل کر دیا گیا، فیکٹری سے راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں کو آکسیجن فراہم کی جاتی تھی، ضلعی انتظامیہ نے حادثے کے بعد گیس فیکٹری کو سیل کر دیا ہے۔

 

 



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر