پشاور یونیورسٹی ، طالبات کے لیے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور (نیوز ڈیسک) یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے ڈریس کوڈ متعارف کرادیاگیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے متعارف کرائے گئے ڈریس کوڈ کے تحٹ طالبات کو شلوار قمیض کے علاوہ کوئی دوسرا لباس زیب تن کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ پشاور یونیورسٹی کی جانب سے اس ضمن میں جاری کردی اعلامیے کےتحت طالبات اپنے پسندیدہ رنگ کی قمیض کے ساتھ سفید شلوار پہنیں گی لیکن ان کے لیے لازمی ہوگا کہ قمیض کے اوپر سفید رنگ کا لیب کورٹ یا چیسٹ کورڈ پہنیں ۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر