پی آئی اے کا فضائی میزبانوں کے وزن اور قد کے جائزے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کے وزن اور قد کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کریو کو صبح9بجے سے شام 5بجے تک فلائٹ سروسزآفس راولپنڈی رپورٹ کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کے وزن اور قد کے جائزہ کا فیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے اسلام آباد میں فضائی میزبانوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عملے کے جامع ڈیٹابیس اور گرومنگ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، کریو کو صبح9بجے سے شام 5بجے تک فلائٹ سروسزآفس راولپنڈی رپورٹ کی ہدایت کی ہے۔ ہدایت نامے میں کہا ہے کہ کیبن کریو 10جون سے پہلے فلائٹ سروس آفس کا دورہ کرکے ڈیٹا بیس مکمل کرائیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر