نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد آسٹریلوی جزیرے نورفولک کیلئے سونامی کا انتباہ

سڈنی(شِنہوا) نیوزی لینڈ کے شمال مشرقی علاقے میں آنیوالے زلزلوں کے ایک سلسلے کے بعد آسٹریلیا کے جزیرے نورفولک کیلئے سونامی کا انتباہ جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت تک برقرار رہا۔زانورفولک جزیرہ آسٹریلوی سرزمین سے تقریباً 1 ہزار 450 کلومیٹر مشرق اور نیوزی لینڈ کے شمالی سرے سے کم و بیش 1 ہزار 100 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات بیورو (بی او ایم) کے مطابق جمعہ کی صبح نورفولک جزیرے میں سمندر کی سطح میں 64 سینٹی میٹر اضافے کے ساتھ سونامی کی سرگرمیاں ریکارڈ کی گئی ہیں۔
محکمہ موسمیات بیورو نے ایک بیان میں کہا کہ سونامی کی لہریں اتنے ہی سائز کی ساحلی لہر سے کہیں زیادہ طاقتور ہیں۔ یہ اونچائی کےعلاوہایک طاقت ہے جو سونامی کی لہروں کو تباہ کن بناتی ہے لہٰذا تیراکی اور کشتی رانی کرنے والوں کیلئے خطرہ ہے۔بہت سی لہریں ہو سکتی ہیں اور ہو سکتا ہے کہ پہلی لہر سب سے بڑی نہ ہو ۔ یہ خطرہ کئی گھنٹوں تک برقرار رہنے کی توقع ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر