اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)شوگر سکینڈل بنکنگ کورٹ نے شوگر بروکرز کی عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے آیند ملزمان کا ریکارڈ ایف آئی اے سے طلب کرلیا ۔عدالت نے ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتوں پر 18 جون تک توسیع کردی۔ خرم شہزاد اسلم، محمد افضل ،اسد حسین، منیر حسین، شیخ عامر وحید ،محمد ندیم بٹ، اویس علی ،قمرسلیم اورراحیل شہزاد سمیت 18 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ملزمان کی جانب سے عدالت میں خاضری مکمل کروائی گئی۔ کیس کی سماعت ایف آئی اے بنکنگ کورٹ کے ڈیوٹی جج نے کی ملزمان سے ابھی مزید تفتیش اور ریکارڈ کو یقینی بنانا ہے۔ تفتیشی افسر عدالت نے تفتیشی افسر کو جلد تفتیش مکمل کی جائے۔ عدالت ایف آئی اے نے عدالت سے ریکارڈ فراہم کرنے کے حوالے سےےمہلت مانگ لی۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے حکام نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔ایف آئی اے حکام نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان نے مصنوعی طریقے سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کیا ۔
عدالت نے شوگر بروکرز کی عبوری درخواست ضمانتوں پر 18 جون تک توسیع کردی



