کوئٹہ (نیشنل ٹائمز) بلوچستان کے گرم علاقوں کے سکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کاآغاز ہو گیا ،گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔ڈائریکٹر سکولز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے ہونے والے تعلیمی نقصان کو پورا کرنے کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں پندرہ دن کی کمی کی گئی ،بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں ،بلوچستان کے تقریبا 17 اضلاع سمر زون اور 16 اضلا ع ونٹر زون میں آتے ہیں ۔
تازہ ترین


ملتی میڈیا
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر

