سلیکٹڈ وزیراعظم نے آج فرمائشی ٹیلیفونک ڈرامہ کیا ، وزیراعظم کے فرمائشی پروگرام میں مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی کوئی کال نہیں ہوتی ، فیصل کریم کنڈی کی تنقید

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا رد عمل آگیا۔انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے آج فرمائشی ٹیلیفونک ڈرامہ کیا ۔ انہوں نے تنقید کی کہ وزیراعظم کے فرمائشی پروگرام میں مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی کوئی کال نہیں ہوتی ۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم چوری کرنے کو احساس پروگرام کا نام دیا گیا۔ پاکستان بیت المال سے غریبوں کے علاج کے پیسے چوری کرنے کے عمل کو ہیلتھ کارڈ کا نام دیا گیا۔انہوں نے سوال کیا کہ نیازی صاحب قوم کو بتائیں ہیلتھ کارڈ سے کتنے غریبوں کا علاج ہوا ہے۔نام نہاد ٹیلیفونک ڈرامے میں رٹے رٹائے الفاظ دہرائے گئے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر