زرداری کے نوٹوں نے ہمیں ہرایااور۔۔۔  شیخ رشیدنے اہم بات کہہ دی ، بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ احمد نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کین لڑائی پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لڑی ہے۔ شیخ رشید نے کہا ن لیگ ویسے ہی اس کا کریڈٹ لے رہی ہے۔ ان کے لوگوں نے ووٹیں دی ہوں گی لیکن انویسٹمنٹ ساری آصف زرداری کی ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کسی اور بندے نے پیسے نہیں لگائے۔ آصف زرداری کے بندوں نے پیسے لگائے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جو20 ،21 ،17، 18 جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف زرداری۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا پرائم منسٹر نے  خود91 کے سب لا 7 کے تحت اپنے آپ کو پیش کردیا ہے کہ میں قبول ہوں تو حاضر ہوں نہیں تو کل، ہفتہ کو ہی کیبنٹ ختم ہوجائےگی اور پرائم منسٹر اس وقت تک اس عہدے پر رہے گا جب تک کہ نیا پرائم منسٹر ٹیک اوور نہیں کر سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ اب جو پرائم منسٹر نے فیصلہ کیا ہے اعتماد کا ووٹ لینے کا اب وہ(اپوزیشن) پنجاب پر حملہ کریں گے۔اپوزیشن کے لانگ مارچ کے متعلق شیخ رشید نے کہا ہم انشا اللہ مارچ کو راستہ دیں گے، قانون اور آئین کے دائرہ میں احتجاج کا ان کا حق آکر وہ احتجاج کریں۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر