دنیا بھر میںچین کے دفاعی بجٹ میں مسلسل 6 برسوں سے واحد عددی اضافہ برقرار

بیجنگ (شِنہوا) چین کے سالانہ دفاعی بجٹ میں سال 2021 میں 6.8 فیصد اضافہ کے ساتھ مسلسل چھٹے برس واحد عددی اضافہ برقرار رکھا جائے گا ۔جمعہ کو جاری کردہ بجٹ مسودہ کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال مجوزہ دفاعی اخراجات تقریباً 13 کھرب 50 ارب یوآن (تقریباً 209 ارب امریکی ڈالرز) ہوں گے ، اس مسودہ کو غور و خوض کے لئے 13ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے سیشن میں پیش کیا گیا۔چین کا دفاعی بجٹ امریکہ کے اعداد و شمار کے تقریباً ایک چوتھائی کے برابرہے ، جو 2021 کے مالی سال کے لئے 740.5 ارب امریکی ڈالرز ہے۔دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت اور سب سے زیادہ آبادی والے ملک کی حیثیت سے سال 2021 میں چین کے مجوزہ دفاعی اخراجات فی کس ایک ہزار یوآن سے بھی کم ہوں گے۔چین اپنے دفاعی اخراجات پر مالی تعین اور بجٹ انتظام کے سخت میکنزم کا اطلاق کرتا ہے ، جو بنیادی طور پر اہلکاروں ، تربیت اور کفالت اورسازو سامان کے لئے مختص کیا جاتا ہے۔سال 2019 میں جاری کیے گئے ایک وائٹ پیپر کے مطابق 1978 سے چین نے اپنی مسلح افواج میں رضاکارانہ طور پر 40 لاکھ سے زیادہ فوجیوں کی کمی کردی ہے۔کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11کروڑ55لاکھ98ہزار160ہوگئی بیجنگ(شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسزکےحوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 5 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11کروڑ55لاکھ98ہزار160ہوگئی ہے۔امریکہ 2کروڑ88لاکھ24ہزار797 مصدقہ کیسزکے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 1کروڑ11لاکھ56ہزار923 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ7لاکھ 93ہزار732مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔روس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 42لاکھ41ہزار970، برطانیہ میں 42لاکھ13ہزار764، فرانس میں 38لاکھ95ہزار430 اور سپین میں 31لاکھ42ہزار358 تک پہنچ گئی ہے۔اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 29لاکھ99ہزار119 اور ترکی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 27لاکھ46ہزار158تک پہنچ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شاندار شرکت
پشاور میں رواں سال پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ
بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی: مریم نواز
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پر سیپشن انڈیکس 2025ء جاری کردیا
صدر مملکت نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر