بغداد(نیشنل ٹائمز)دورہ ء عراق کے دوران وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کاظمین آمد۔ وزیر خارجہ کی کاظمین میں حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے روضے پر حاضری۔وزیر خارجہ نے حرم امام موسیٰ کاظم علیہ السلام میں نوافل ادا کیے۔ وزیر خارجہ نے اتحاد امہ، ملکی سلامتی، خوشحالی اور کرونا وبا سمیت آفات و بلیات سے خلاصی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔
دورہ ء عراق کے دوران وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کاظمین آمد



