لاہور(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری اقبال گجر اسمبلی کی سیڑھیوں سے گر گئے۔گرنے کے باعث چوہدری اقبال گجر زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے اہلکار چوہدری اقبال گجر کو لیکر ہسپتال روا نہ ہوگئے۔چوہدری اقبال گجر چکر آنے پر گر گئے،چوہدری اقبال گجر گوجرانولہ سے رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔
مسلم لیگ ن کےایم پی اےچوہدری اقبال گجر اسمبلی کی سیڑھیوں سے گر گئے



