صدر نے وزیراعظم کو لکھا ہے کہ آپ اکثریت کھو چکے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)سابق وزیر اعظم اوررہنمان لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کو لکھا ہے کہ آپ اکثریت کھو چکے ہیں۔آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان پہلے ہی اعتماد کھو چکے ہیں۔پروگرام میں پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ تین ووٹ یوسف رضا گیلانی کے ضائع ہوئے ہیں، آج وزیراعظم ریت کی دیوار پر کھڑے ہوکر بات کررہے ہیں۔قمر زمان کائرہ نے سوال اٹھایا کہ کیا گیلانی صاحب کے بیٹے کے کہنے پر شہریار اور وزیراعظم کا ووٹ بھی ضائع ہوا۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
روس اور پاکستان کے تعلقات کامیابی کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں: ولادیمیر پوتن
پاکستان کے پاس بے پناہ وسائل اور مؤثر نظام موجود ہے: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
پانی ہماری ریڈ لائن، بھارت راہ راست پر نہ آیا تو منہ توڑ جواب دیں گے: وزیراعظم
یوم آزادی: مسلح افواج کا تحریک پاکستان کے بانی رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش
ترک نائب صدر کی یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت، لازوال محبت کا اظہار
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر