کراچی کے شہریوں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد، نیا نوٹی فکیشن جاری

کراچی(نیشنل ٹائمز) سندھ میں شہریوں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی گئی ، انتہائی ضروری کام کے لیے گاڑیوں کو صرف ایک شخص کے ساتھ اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے نئی پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، جس میں سندھ میں شہریوں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں رات 8بجے کیبعد گاڑیوں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد ہوگی اور انتہائی ضروری کام کیلییگاڑیوں کو صرف ایک شخص کے ساتھ اجازت دی جائے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ ہوٹل،ریسٹورینٹ میں ان ڈور ،آٹ ڈور سروس پر پابندی برقرار رہے گی جبکہ 10سیزائد افراد کی تقریبات پر پابندی عائد ہوگی ، گھر ،شادی ہال یا کسی بھی مقام پر10سیزائد افراد کی تقریب نہیں ہوسکے گی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ہوٹل ریسٹورینٹس رات 10بجے تک ہوم ڈیلیوری کرسکیں گے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر