واہگہ سے پاکستان آنیوالے بھارتی ہائی کمیشن کے 12اہلکاروں کیلئے لازمی قرنطینہ کی ہدایت جاری کر دی

لاہور(نیشنل ٹائمز)‏ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کے 12اہلکاروں اور ان کے خاندان کےا فراد نے کل واہگہ بارڈر کراس کیا۔‏بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کورونا کے حفاظتی طریقہ کار کے مطابق پاکستان میں داخل ہوئےتھے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق‏تمام 12بھارتی مسافروں کے پاس منفی کورونا ٹیسٹ رپورٹس تھی۔‏پاکستان پہنچنے پر بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔‏بھارتی اہلکاروں اور خاندان کے افراد و ڈرائیور کو لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی۔



  تازہ ترین   
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر