ایک طرف انصاف ہے، دوسری طرف بیوپاری، اب فیصلہ ہوگا: فواد چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں ہو تو حکومت میں آنے کیلئے خوب پیسے لگاؤ، جب حکومت میں آؤ تو پھر خوب پیسے کماؤ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ ایسی سیاست سے پاکستان کو شدید نقصان پہنچا ہے، عمران خان اس دائرے کو توڑ کر رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کر کے بڑا چیلنج دیا ہے، چوہوں کی طرح حکومت نہیں کریں گے۔ اپوزیشن اب اپنی اکثریت ثابت کرے، ورنہ الیکشن خریدنے کا جرم قبول کریں۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنیکی درخواست، حافظ نعیم کا انکار
حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر