لاہور: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج شام ساڑھے سات بجے قوم سے خطاب میں سیاسی صورت حال پر اعتماد میں لیں گے۔وزیراعظم قوم سے خطاب میں اوپن بیلٹ سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج شام ساڑھے سات بجے قوم سے خطاب کریں گے