سونے کی قیمت یکدم گرگئی، فی تولہ 1900 روپے سستا

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت دھڑام سے نیچے گر گئی۔ فی تولہ کی قیمت تیزی سے گرنے لگی، ایک مرتبہ پھر قدر 1900 روپے گر گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 1713 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔سونے کی عالمی سطح پر تیزی سے گرنے والی قیمتوں کے اثرات ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، فیصل آباد، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگرجگہوں پر بھی پڑنے لگے، ملکی مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 1900 روپے گر گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 4 ہزار 200روپے ہو گئی ہے۔فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کی گراوٹ کے بعد 89335 روپے ہو گئی ہے۔دوسری طرف فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بھی بالترتیب 1350 روپے اور 1157.40 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمتیں 1350 روپے اور 1157.40 روپے ہو گئی ہے۔



  تازہ ترین   
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شاندار شرکت
پشاور میں رواں سال پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ
بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی: مریم نواز
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پر سیپشن انڈیکس 2025ء جاری کردیا
صدر مملکت نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر