سری لنکن فضائیہ کی جا نب سے 70 ویں سالگرہ کا جشن

سری لنکا (شِنہوا)سری لنکاکے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکن فضائیہ کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوائی جہاز ایک ایئر شو کے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔(شِنہوا)کولمبو (شِنہوا) سری لنکن فضائیہ کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر 3 مارچ سے کولمبو میں تین روزہ ایئر شو شروع ہوگیا ہےسری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکن ایئر فورس کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوائی جہاز ایک ایئر شو کے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔(شِنہوا)سری لنکا،کولمبو میں سری لنکن ایئر فورس کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ہیلی کاپٹر ز ایک ایئر شو کے دوران فن کا مظا ہرہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)سری لنکا، کولمبو میں سری لنکن ایئر فورس کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ہیلی کاپٹر زایک ایئر شو کے دوران کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکن ایئر فورس کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوائی جہاز ایک ایئر شو کے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔(شِنہواسری لنکا، کولمبوکے نواح میں کاٹونایاکا ایئرفورس گراؤنڈز پر سری لنکن فضائیہ کی 70ویں سالگرہ کا جشن منانے کے لیے سری لنکن فضائیہ کے اراکین پریڈ میں حصہ لےرہے ہیں۔ (شِنہوا)سری لنکا، کولمبوکےنواح میں کاٹونایاکا ایئرفورس گراؤنڈز پر سری لنکن فضائیہ کی 70ویں سالگرہ کا جشن منانے کےلیے سری لنکن فضائیہ کے اراکین پریڈ میں حصہ لے رہے ہیں۔(شِنہوا)



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر