کورونامزید 104افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 2869نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملک میں کورونا وائرس سے گزشتہ24گھنٹوں میں مذید104افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 210 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 67ہزار 438ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 869نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3لاکھ 22 ہزار 117، سندھ میں 2 لاکھ 94ہزار 251، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 25 ہزار 392، بلوچستان میں 23 ہزار 655، گلگت بلتستان میں 5ہزار 407، اسلام آباد میں 78ہزار 560جبکہ آزاد کشمیر میں 18 ہزار 56کیسز رپورٹ ہوئے،ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 23لاکھ 10ہزار 875افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38ہزار 616نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 7لاکھ 71ہزار 692 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 4ہزار 707مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 104افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 19ہزار 210ہوگئی۔ پنجاب میں 9 ہزار 188، سندھ میں 4ہزار 765، خیبر پختونخوا میں 3ہزار 668، اسلام آباد میں 718، بلوچستان میں 255، گلگت بلتستان میں 107اور آزاد کشمیر میں 509 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر