ایمیزون کے اندرون ملک پارسل ڈلیوری کیلیے پاکستان پوسٹ کو ڈلیوری میں شامل کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان کی جانب سے ایمیزون کے اندرون ملک پارسل ڈلیوری کیلیے پاکستان پوسٹ کو ڈلیوری میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں پاکستان ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونے کی ختمی منظوری بھی متوقع ہے، تاہم ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونے کے بعد پاکستان کے فروخت کنندگان کو اعلیٰ معیارکی اشیا ہی فروخت کرنی ہوں گی، کسی قسم کی شکایت کی صورت میں فروخت کیا ہوا سامان قابل واپسی ہوگا۔اس سلسلے میں ’’ایکسپریس‘‘ سے بات کرتے ہوئے وزارت تجارت کی جوائنٹ سیکریٹری عائشہ حمیرا نے کہاکہ عید کے بعد ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونے کے لیے بڑی پیش رفت متوقع ہے، ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں پاکستان ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہو نیکی توقع ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر