سعودی عرب کی  کاروباری شخصیات کا پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کااظہار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سعودی عرب  نے کاروباری شخصیات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کااظہار کرتے ہوئے  جلددورہ پاکستان کا عندیہ دیا ہے ،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کاروباری شخصیات نے وزیراعظم سے ملاقات کی تھی ، کاروباری شخصیت میں خالدالجفیل اور پاکستانی تاجرعمران چوہدری شامل تھے جبکہ وزیرخارجہ، گورنراسٹیٹ بینک،فیصل جاوید،حکومتی وفد بھی شریک ہوا تھا،سعودی وزیر اور معروف کاروباری شخصیات وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیہ میں بھی شریک تھے، سعودی کاروباری شخصیات نے کہا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھاتے رہے ہیں، پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری شروع کی جائے،حکومت کی جانب سے کاروباری طبقے کیلئے اقدامات تسلی بخش ہیں،سعودی کاروباری شخصیات نے جلددورہ پاکستان کا بھی عندیہ دیا ، اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ بزنس کمیونٹی پاکستان میں انویسٹمنٹ کرنا چاہتی ہے، ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جلد دو طرفہ رابطے تیز ہوں گے ، بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اعتماد مل  رہا ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر