ناروال سپورٹس سٹی کیس، لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا نام وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر نام ای سی ایل میں شامل کیا ہے۔ احتساب عدالت میں احسن اقبال کیخلاف ناروال سپورٹس سٹی کیس چل رہا ہے۔ اس ضمن میں وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست وفاقی کابینہ کو ارسال کی اور کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لی گئی۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر