بھارتی کسانوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، مودی کو ایودھیا کے پنچایت انتخابات میں شکست

ایودھیا (نیشنل ٹائمز ) بھارت میں کسانوں کا مسلسل احتجاج رنگ دکھانے لگا، بی جے پی کو اپنے گڑھ ایودھیا کے پنچایت انتخابات میں بھی شکست ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق زرعی قوانین کیخلاف کسانوں کا احتجاج 5 ماہ سے جاری ہے، مسلسل احتجاج کے بعد مودی کے غبارے سے ہوا نکلنا شروع ہو گئی ہے، بی جے پی کو اترپردیش پنچایت انتخابات میں بھی بڑا جھٹکا لگا ہے جہاں وہ اپنے گڑھ ایودھیا میں بھی شکست کھا گئی ہے۔ ریاستی انتخابات میں اترپردیش بھی بی جے پی کے ہاتھ سے نکلتا دکھائی دے رہا ہے، مودی کو گزشتہ دنوں پانچ میں سے چار ریاستوں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر