اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی، بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب میاں جلیل شرقپوری نے بھی ملاقات کی۔
وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات



