چین کی چار انشورنس کمپنیوں کے سہ ماہی منافع میں 26.9 فیصد اضافہ

بیجنگ (شِنہوا)چین کی چار انشورنس کمپنیوں کے سال کی پہلی سہ ماہی میں خالص منافع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 26.9 فیصد کا اضافہ ہواہے۔کمپنیوں کی سہ ماہی رپورٹس کے مطابق چائنہ لائف انشورنس ، پی آئی سی سی ، چائنہ پیسیفک انشورنس اور پنگ اے این انشورنس نے سہ ماہی کے دوران 74 ارب40کروڑ یوآن( تقریبا11ارب50کروڑامریکی ڈالر)کا خالص منافع کمایا۔چائنہ لائف اور پی آئی سی سی نے سرمایہ کاری کے بدلے میں اہم مالی فائدہ حاصل کیا۔پہلی سہ ماہی میں ، چائنہ لائف کا سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والا خالص منافع گزشتہ سال کے مقابلے میں 8.7 فیصد اضافے کے ساتھ 41ارب 40کروڑ یوآن رہا جس میں سب سے زیادہ حصہ اس کے ایکویٹی اثاثہ جات کا تھا۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر