اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلا س۔دس مئی سے پندرہ مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ۔صوبوں کے ملازمین کیلئے عید الفطر کی 8چھٹیاں ہو جائیں گی ۔وفاقی حکومت کے ملازمین کے لیے 9چھٹیاں بنیں گی۔ چاند رات کے بازاروں پر پابندی ہوگی۔، این سی او سی عید کیلئے اضافی ٹرینیں 7مئی تک چلائی جائیں گی ۔ این سی او سی انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر8سے 16مئی تک مکمل پابندی رہیگی۔ این سی او سی عید کی تعطیلات کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ۔
سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، این سی او سی کا اجلاس، عید الفطر کی چھٹیوں کے حوالے سے فیصلہ ہو گیا



