کورونا وائرس، برطانیہ کی جانب سے پہلی امدادی کھیپ بھارت پہنچ گئی

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز) کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال کے بعد برطانیہ کی جانب سے سنگین حالات سے نمٹنے کے لیے بھیجی گئی امداد بھارت پہنچ گئی ہے،برطانیہ کی جانب سے بھارت کو بھیجی گئی امداد کی پہلی کھیپ میں 100 وینٹیلیٹرز، 95 آکسیجن سلنڈرز اور ضروری ادویات شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانیہ سے پہلی شپ منٹ طبی امداد لے کر بھارت پہنچ گئی، امداد کی پہلی کھیپ میں 100 وینٹی لیٹرز، 95 آکسیجن سلنڈرز اور ضروری ادویات شامل ہیں۔ ایسی خوفناک صورت حال میں بھی بی جے پی رہنما توہم پرستی اور سیاست چمکانے پر لگے رہے۔ جام نگر سے مدھیہ پردیش پہنچنے والے آکسیجن ٹینکر کو روک کر غباروں سے سجایا گیا۔ آکسیجن ٹینکر کی آرتی اتاری گئی اور جب تک وزیر نہیں گئے تب تک آکسیجن ٹینکر کو روکے رکھا گیا۔ مریض انتظار ہی کرتے رہے۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر