طلبہ کو زبردستی امتحانات کے لیے کہنا نامناسب ہے، مہوش حیات

کراچی (نیشنل ٹائمز) معروف اداکارہ مہوش حیات نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے امتحانات منسوخ کرنے کی اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں مہوش حیات نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری شدید لہر کے دوران امتحانات کا انعقاد خطرناک ثابت ہوگا، طلبہ کو زبردستی امتحانات کے لیے کہنا نامناسب ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے دوران امتحانات کا انعقاد نہ صرف خطرناک ثابت ہوگا بلکہ تعلیم میں بہت زیادہ خلل آنے کی وجہ سے امتحانات کا انعقاد غیر منصفانہ بھی ہو گا۔انہوں نے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود سے اپیل کی کہ دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی امتحانات منسوخ کئے جائیں۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر