ایران نے بھارت، پاکستان کیلئے پروازوں پر پابندی عائد کردی

تہران(نیشنل ٹائمز) ایران کی سول ایوی ایشن نے پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر دونوں ممالک کے لیے آنے اور جانے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن کے ترجمان محمد حسن زیبخش نے بتایا کہ ایران اور بھارت کے درمیان معمول کی پروازیں نہیں ہوتیں جبکہ کبھی کبھار پروازیں چلائی جاتی ہیں۔ خطے کے متعدد دوسرے ممالک متحدہ عرب امارات، عمان اور کویت نے بھی کورونا کیسز میں اضافے پر بھارت کے لیے آنے اور جانے والے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت صحت کی ترجمان سیما سادات لاری نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 18 ہزار 230 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ایران میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 23 لاکھ 77 ہزار ہوگئی۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر