اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا۔میاں محمد شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کے عمل سے متعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شفافیت کو یقینی بنائے، بیلیٹ کے ذریعہ اراکین اپنے ضمیر کا اظہار کریں گے۔میاں محمد شہبازشریف سے صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کتنے پرامید ہیں کہ کامیابی ہوگی؟ اس پر میاں محمد شہباز شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالی جانتا ہے، الیکشن میں جیت کس کی ہو گی، میں نہیں بتا سکتا، میں کوئی نجومی تو نہیں، نہ میں نجومی ہوں نہ میں ولی ہوں۔انہوں نے موجودہ حکومت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی بدترین کارکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں: عاصم افتخار
امریکا وینزویلا کی طرح ایران کا تیل بھی قبضے میں لے سکتا ہے: صدر ٹرمپ
یمنی سرحد سے متصل 2 علاقوں سے حملوں کا خدشہ، سعودی شہریوں کو الرٹ جاری
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، ویمنز ٹیم کا بھی محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
سویڈن پارلیمانی انتخابات، ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی جماعتیں آگے
ایران کے سخت گیر دھڑے نے امریکا کے ساتھ امن معاہدہ سبوتاژ کیا، امریکی اخبار
ایران نے جنگ شروع نہیں کی، دفاع پر مجبور ہوا: مسعود پزشکیان
موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر