انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (نیشنل ٹائمز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 152.99 روپے سے مہنگا ہو کر 153.24 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے دوران مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہاہے ، کاروبار شروع ہو اتو 100 ا نڈیکس 45 ہزار 399 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر بعد تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس45ہزار 626 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ ترقی کا سفر یونہی جاری نہیں رہ سکا اور انڈیکس نے واپسی کا سفر شرو ع کر دیا ۔ سٹاک مارکیٹ میں اب تک 93 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 306 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر