ڈپٹی جنرل منیجر پمرا ہیڈ کوارٹرز ( آپریشن ونگ ) اسلام آباد نے دن دیہاڑے پمرا فنانس ونگ میںگھس کر ڈپٹی جنرل مینیجر فناس اور ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسر ( DDO ) کو مار مار کے لہو لہان کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسٹر نزیر احمد ندیم ، ڈپٹی جنرل مینیجر پمرا ہیڈکوارٹرز ( آپریشن ونگ ) اسلام آباد نے دن دیہاڑے پمرا فنانس ونگ میں کھُس کر مسٹر حمیم گل ، ڈپٹی جنرل مینیجر فناس اور ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسر ( DDO ) کو مار مار کے لہو لہان کر دیا۔ ڈی ڈی او نے میڈیکل کروانے کے بعد نزیر احمد ندیم پہ پرچہ کروا دیا – چیئرمین پمرا نے فوری طور پر نزیر کو suspend کرتے سردار عرفان اشرف خان ، ڈی جی لائسنسگ ڈسٹریبیوشن کی سربراہی میں ایک انکوائر کمیٹی بنا دی جو چار افراد پر مشتمل ہے – کمیٹی نے سات دن کے اندر اندر رپورٹ دینا تھی جو وہ نہ دے سکی – دریں اثنا نزیر احمد ندیم نے ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام سے اپنی ضمانت کروا لی ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر