آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حکومت نے آئندہ وفاقی بجٹ میں 19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقررکیا ہے۔وفاقی حکومت نے آئندہ وفاقی بجٹ میں12 سے 19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقررکیا ہے جب کہ حماد اظہر کے دستخطوں سے جاری میڈیم ٹرم بجٹ اسٹریٹیجی پیپرمیں برآمدات کا ہدف25.7ارب ڈالر، مجموعی وفاقی اخراجات8056ارب اور خسارہ3154 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے3105ارب، دفاعی بجٹ1330ارب اورسول حکومت چلانے کیلیے رقم488ارب سے بڑھا کر510ارب روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر