کورونا وائرس مزید 137زندگیاں نگل گیا ، 5ہزار 445 نئے مریض سامنے آگئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) کورونا وائرس مزید 137زندگیا نگل گیا جبکہ مزید 5ہزار 445کیسز سامنے آگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق حالیہ اموات کے بعد پاکستان میں 16ہزار 453افراد مہلک وائرس کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں ۔گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے انتقال کرنے والوں میں 53 مریض وینٹی لیٹرز پر تھے جبکہ اس وقت ملک بھر میں 549 مریض وینٹی لیٹر پر موجود ہیں۔مردان میں کورونا مریضوں کیلئے دستیاب وینٹی لیٹرز میں 95فیصد زیر استعمال ہیں ، گوجرانوالہ میں 88 ، ملتان میں 85، لاہور میں 82فیصد وینٹی لیٹرز زیر استعمال ہیں ۔ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں68ہزار دو افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے پانچ ہزار 445افراد میں کورونا وائرس پایا گیا ۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8فیصد رہی ۔ سندھ میں 14ہزار 109، پنجاب میں 41 ہزار 74، خیبرپختونکوا میں سات ہزار 27 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔ بلوچستان میں 710، گلگت بلتستان میں دو ہزار 37آزاد جموں وکشمیر میں 602افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔سندھ میں دو لاکھ 73 ہزار 466 ، پنجاب میں دو لاکھ 73 ہزار 566 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ سات ہزار 309 ، بلوچستان میں 21 ہزار ، اسلام آباد میں 70 ہزار 609 ، آزاد کشمیر میں 15 ہزار 741 اور گلگت بلتستان میں کورونا کے 5 ہزار 191 مریض ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر