وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش عہدے سے مستعفی

پشاور(نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش عہدے سے مستعفی ہوگئے۔جیونیوز کے مطابق ضیاء اللہ بنگش نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھیج دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ حلقےکی ذمہ داریاں بہت ہیں اورمیں اپنے حلقے پر زیادہ توجہ دینا چاہتا ہوں۔کامران بنگش نے ضیاء اللہ بنگش کا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ محمود خان اس حوالے سے جلد فیصلہ کریں گے۔ضیاء اللہ بنگش کے پاس سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے محکمے تھے۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر