پٹرولیم مصنوعات 2 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پٹرولیم مصنوعات 2 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کاامکان ہے،اوگرانے قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن حکام کو ارسال کردی ۔تفصیلات کے مطابق حکام نے سمری میں پٹرول 2 روپے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی تجویز دی گئی ہے،اوگرا سمری میں پٹرولیم لیوی میں اضافہ نہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔حکام کے مطابق پٹرولیم قیمتوں میں کمی 15دن کیلئے تجویز کی گئی ہے ،وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان آج شام ہوگا،حکام کے مطابق کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت108.35 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت کم ہو کر 111.08 ہو جائے گا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر