اجلاس میں کسی کی رہائی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اجلاس میں کسی کی رہائی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدار ت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی اورمعاشی صورتحال پربریفنگ دی گئی ، کابینہ نے 27 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دےدی، ذرائع کاکہناہے کہ وزیرداخلہ نے امن وامان کی صورتحال پربریفنگ دی، وزیراعظم کوکوروناصورتحال پربریفنگ دی گئی ، وزیراعظم نے کہاکہ رمضان میں کوروناایس اوپیزپر عملدرآمدکرایاجائے۔کابینہ اجلاس کے بعدمیڈیاکے سوالوںکاجواب دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ ملک میں جاری احتجاج یا رہائی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا،تمام صورتحال ٹھیک ہو جائے گی ،انہوں نے کہاکہ اجلاس میں کسی کی رہائی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا،شیخ رشید نے کہا کہ کابینہ نے 27 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دیدی ہے آج کوئی سمری مسترد نہیں ہوئی ۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر دعویٰ کئے جارہے تھے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید آج تحریک لبیک کے امیر کو رہا کرنے کا اعلان کریں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر