اسلا م آباد(نیشنل ٹائمز)پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم عہدوں سے استعفوں کا معاملہ، پاکستان پیپلز پارٹی نے استعفے مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پر پہنچا دیئے۔ چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے تحریری منظوری دی۔سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کے زریعے استعفے مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پہنچا دیئے گئے ۔سینٹر شیری رحمن راجہ پرویز اشرف قمرالزمان کائرہ کے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے بھجوائے گئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے عہدوں سےاستعفے مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پر پہنچا دیئے



