اٹلی کے علاقوں میں نافذ لاک ڈائون میں نرمی

لاہور (نیشنل ٹائمز)پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے خوفناک جاری ہیں جب کہ دنیا کے کچھ ممالک میں صورتحال بہتر ہونے پر اب لاک ڈاو¿ن میں نرمی کی جا رہی ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے علاقوں میں نافذ لاک ڈائون میں نرمی کی گئی ہے جب کہ برازیل کے شہر ساو پالو میں کورونا کے سبب عائد پابندیوں میں پیر سے نرمی کی جائے گی ۔اسی طرح میکسیکو میں اپریل کے آخر سے سال سے زائدع عمر افراد کی کورونا ویکسی نیشن ہوگی۔ادھر فائزر بایو این ٹیک نے امریکی ریگولیٹرز سے 12سے 15سال کے افراد میں ویکسین کے استعمال کی اجازت طلب کر لی ہے ۔ فائزر کمپنی نے کورونا ویکسین کے 12سے 15سال کی عمر کے کلینیکل ٹرائلز کے نتائج کا اعلان مارچ میں کیا تھا۔خبر ایجنسی کے مطابق آئر لینڈ یورپ میں داخلے پر لازمی قرنطینہ کرانے والا واحد ملک ہے ، آئر لینڈ میں آنے والوںکیلئے قرنطینہ کا نفاذ 15 اپریل سے ہوگا جب کہ آئر لینڈ میں داخلے پر لازمی قرنطینہ کرنے والے ممالک میں امریکا ، فرانس ، اٹلی،پاکستان ، بنگلہ دیش ، کینیڈا شامل ہیں ۔دوسری جانب پاناما نے چین کی کورونا ویکسین اسینو ویک کے استعمال کی اجازت دے دی ۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر