1 گھنٹے میں ناصر شاہ کی آواز کی تصدیق ہوسکتی ہے، فواد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرفوادچودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک گھنٹے میں ناصر حسین شاہ کی آواز کی تصدیق کراسکتاہے۔آ ج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن جلد ویڈیو کی تہہ تک پہنچ جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ علی حیدر گیلانی سے بات کرنے والے چاروں ایم این ایز کا پتا چل گیا ہے، لیکن چاروں اراکین سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالیں گے۔واضح رہے کہ وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ اور علی حیدر گیلانی کی مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آئی تھی۔ جس میں مبینہ طور پر علی حیدر گیلانی کے مطالبے پر ناصر حسین کی آواز میں کہا گیا کہ بھائیوں کے کام ہوجائیں گے۔ وہ چار پانچ اوپر کرادیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق
وزیراعظم اور صدرِ ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان اور چین کا خطے میں امن اور سفارتی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر