لاہور (نیشنل ٹائمز) احد چیمہ کی اثاثہ جاتے کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔عدالت نے دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض احد چیمہ کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے احد چیمہ کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں دائر درخواست ضمانت پر چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور دیگر فریقین کو7 اپریل تک رپورٹ اور شق وار جواب جمع کروانے کا حکم دے دیاتھا۔
عدالت نے احد چیمہ کی رہائی کاحکم جاری کر دیا



