اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 5 لاکھ ٹن تک پرائیویٹ سیکٹر کیلئے چینی کی درآمد کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جون کے اختتام تک بھارت سے کاٹن کی درآمدات کی بھی اجازت دیں گے۔
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے کمی کا اعلان کر دیا



