چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا مصنوعی سیارہ روانہ کردیا

جیو چھوآن (شِنہوا) چین نے شمال مغربی چین کے جیو چھوآن سیٹلائٹ روانہ کرنے کے مرکز سے بدھ کی صبح (بیجنگ وقت کے مطابق ) 6 بجکر 45 منٹ پر زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا مصنوعی سیارہ خلا میں روانہ کردیا ہے۔گاؤفین ۔ 12 02 مصنوعی سیارہ کو لانگ مارچ-4سی راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا اور وہ کامیابی کے ساتھ اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔اس مصنوعی سیارے کو زمین کے سروے ، شہری منصوبہ بندی ، سڑکوں کے نیٹ ورک ڈیزائن اور فصلوں کی پیداوار کے تخمینے کے ساتھ آفات سے متعلق امداد میں بھی استعمال کیا جائے ہوگا۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر