نئے مال بردار فضائی راستے نے چین کے ووہان اور بھارت کو منسلک کر دیا

ووہان (شِنہوا) 20ٹن اشیا سے لدا ہوا مال بردار ہوائی جہاز منگل کے روز چین کے وسط میں ووہان سے بھارت کے دہلی کیلئے روانہ ہوا جو کہ چینی شہر کیلئے 11ویں باضابطہ بین الاقوامی مال بردار راستہ کے افتتاح کی علامت ہے۔یہ روٹ بھارت کی سپائس جیٹ چلاتی ہے جس میں ایک ہفتہ کے دوران بوئنگ737کی 3پروازیں ہیں۔ اس راستے پر نقل وحمل والی اشیاء میں بنیادی طورپر برقی آلات، موبائل فونز اور پرزے اور سرحد پار تجارتی اشیاء شامل ہیں جن کی منزل بھارت کے متعدد بڑے شہر ہیں۔اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2021کے پہلے3ماہ میں ہوبے ہوائی اڈہ گروپ نے مجموعی طور پر 30ہزار ٹن کے قریب بین الاقوامی مال برداری اور ڈاک کی آمدورفت دیکھی ہے جو کہ نوول کروناوائرس کے منفی اثرات سے مضبوط بحالی ظاہر کرتی ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر