بیلا حدید کی امریکا میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ماڈل بیلا حدید نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھیننے کی کوشش میں مزاحمت کے دوران پاکستانی ڈرائیور کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔24سالہ مشہور امریکی ماڈل نے انسٹاگرام اسٹوریز پر جائے وقوعہ اور جاں بحق ہونے والے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور محمد انور کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ واقعہ تباہ کن ہے۔ خدا مرحوم اور اس کے اہلخانہ پر مہربانی کرے۔بیلا حدید نے اپنے پیغام میں زور دیتے ہوئے لکھا کہ کسی کو بھی یہ برداشت نہیں کرنا چاہئے۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر