میگھن مارکل دوسرے بچے کی پیدائش کے لئے کیا چاہتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی شہزادی میگھن مارکل اپنے دوسرے بچے کو گھر میں جنم دینے کی خواہشمند ہیں۔رپورٹس کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیری اور میگھن اس مرتبہ اپنے دوسرے بچے کو گھر میں جنم دلانے کا سوچ رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیری اور میگھن آرچی کی پیدائش کے وقت بھی چاہتے تھے کہ انکا بیٹا اسپتال کے بجائے گھر میں آنکھ کھولے تاہم آخری وقت میں ڈاکٹرز نے میگھن مارکل کو اسپتال جانےکا مشورہ دیا تھا۔واضح رہے کہ حال ہی میں اوپرا ونفرے کو دیئے گئے انٹرویو میں ہیری اور میگھن مارکل نے بتایا تھا کہ انکے ہاں جلد بیٹی کی پیدائش متوقع ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر