54 فیصد پاکستانی آمدنی میں کمی سے پریشان، گیلپ سروے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک):گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ایک سال بعد بھی کورونا کے وار جاری ہیں۔ 54 فیصد پاکستانی کورونا کے باعث آمدنی میں کمی اور کام کا شیڈول متاثر ہونے سے پریشان ہیں۔سروے کے مطابق 28 فیصد افراد آمدن کم ہونے اور سات فیصد کام کے اوقات متاثر ہونے سے پریشان ہیں جبکہ 19 فیصد افراد شیڈول اور آمدن دونوں متاثر ہونے پر پریشان نظر آئے۔اکتالیس فیصد نے کورونا کے منفی معاشی اثرات سے متاثر نہ ہونے کا کہا۔بلوچستان سے اکتالیس فیصد افراد نے وبا کے باعث آمدن کم ہونے کی شکایت کی۔پنجاب سے 33 فیصد اور خیبر پختون خوا سے 31 فیصد نے آمدن میں کمی کا کہا جبکہ سندھ میں یہ شرح 13 فیصد نظر آئی۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر