ایشیائی ترقی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک): ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کےلیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان ہائیڈرو پاور پلانٹ کیلئے اے ڈی بی سے قرض حاصل کرے گا۔ اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق 46 ارب 12 کروڑ روپے سے زائد کی امداد سے پاکستان میں ہائیڈرو پاورپلانٹ کی تعمیر ہوگی جس سے کلین انرجی میں اضافہ ہوگا ۔منصوبےسے 300میگاواٹ بجلی حاصل کی جائے گی۔یہ منصوبہ دریائے کنہار پر بنایا جائے گا جو 2027 تک مکمل ہوگا۔ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ سے 1200 ملازمتوں کے مواقع میسر آئیں گے ۔ 40فیصدملازمتوں پرمقامی افرادکوبھرتی کیاجائےگا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر