امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کے گھر صف ماتم بچھ گئی ،اچانک انتقال کی خبر ، تعزیتی پیغامات شروع

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ میں اور میرے اہل خانہ ہماری پیاری دادی سارہ اوباما کے انتقال پر سوگوار ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں بارک اوباما کا کہنا ہے کہ میری دادی کو پیار سے لوگ ماما سارہ کہتے تھے لیکن ہم انہیں دانی یا نانی کہتے تھے۔سابق امریکی صدر کا اپنے پیغام میں یہ بھی کہنا تھا کہ ہم انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے اور ان کی زندگی میں کئے گئے کاموں کو بھی یاد رکھا جائے گا۔بارک اوباما نے اپنے پیغام میں اپنی دادی کے ساتھ لی گئی یادگار تصویر بھی شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ سارہ اوباما سابق امریکی صدر بارک اوباما کی سوتیلی دادی ہیں جو کہ 99 سال کی عمر میں کینیا میں انتقال کر گئیں۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر