کراچی،لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 3 میں فرنیچر کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔تین منزلہ عمارت میں لوگ بھی رہائش پذیر تھے جنہیں فوری طور پر نکال لیا گیا ہے۔آگ کی شدت زیادہ ہونے سے دوسری منزل پر لگی لوہے کی گرل زوردار دھماکے سے نیچے گر گئی تاہم موقع پر موجود ریسکیو اہلکار آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ مزید احتیاط کے تحت آس پاس کی عمارتوں کو بھی خالی کرایا جارہا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 5 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ علاقے میں پولیس اور رینجرز کی نفری بھی پہنچ چکی ہے۔علاقے کی جانب آنے والے راستوں کو بند کردیا گیا ہے تاکہ ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ پیدا نہ ہوسکے۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر